About Us

اسلام علیکم،
پریچنگ آف اسلام ویب سائٹ پر خوش آمدید!
یہ ویب سائٹ ھمارے پیرو مرشد حضرت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہ عالیہ کے مشن ” مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ” کو آگے بڑھانے کی اک حقیر سی کوشش ہے۔
اس ویب سائٹ پر موجود مواد دعوت اسلامی کی ویب سائٹس، کتابوں اور دیگر ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اور سارا مواد تصدیق شدہ ہوتا ہے اپنی رائے سے کوئی بھی مواد نہیں ڈالا جاتا۔ اگر آپ کو ہماری ویب سائٹ پر کسی قسم کا بھی مسئلہ نظر آ ئے آپ ہم سے یہاں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
دینی مسائل کا حل، منتخب حدیثوں کی شرح، سنت و آداب، اسلام کی مشہور شخصیات، قرآن میں پیش آنے والے دلچسپ واقعات اور قرآن میں جن جن اشیا کا ذکر ہوا ن کے متعلق پڑنے کے لیے پریچنگ آف اسلام کی ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *